وفاقی اجلاس
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا. اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن لڑا جائے گا. اجلاس میں ایاز صادق اور سعد رفیق کو انتخاب لڑنے کا مشورہ دیا گیا. مشورہ وفاقی وزرا اور پارٹی قائدین کی اکثریت کی جانب سے دیا گیا ہے. وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کو ابھی بھی مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے انہوں نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے خلاف عوامی عدالت میں جائیں گے کیونکہ یہ تاثر ختم ہونا چاہئیے کہ ن لیگ الیکشن سے بھاگ رہی ہے. پرائم منسٹر کی زیر صدارت اجلاس اڑھائی کھنٹے رہنے کے بعد ختم ہو گیا
اعلیٰ بہت خوب
ReplyDelete